Home
انجمن فقه قضايي-اردو
ماں باپ کى ذمہ داری پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر Administrator   
جمعہ, 06 مئی 2011 14:42

اسلام کى نظر مین ماں باپ کا مقام بہت بلند ہے _ الله تعالى نھ ، رسول اکرام نے اور

آئمہ معصومین علیہم السلام نے اسبار ے میں بہت تا کید کى ہے اور اس سلسلے

میں بہت سى آیات اور روایات موجود ہین _ ماں باپ سے حسن سلوک کو بہترین عبادات

میں سے شمار کیا گیا ہے_

ارشاد الہى ہے_

وقضى ربک الا تعبد و االا آیاہ و لاوالدین احسنا

 

آخری تازہ کاری بوقت منگل, 28 جون 2011 03:56
مزید پڑھیے۔۔۔
 
عورت، عالم ہستي کا اہم ترين عنصر پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر Administrator   
بدھ, 23 مارچ 2011 20:51

عورت ، عالمِ خلقت کے اہم ترين امور کي ذمہ دار

ميري بہنو! خواتين کا موضوع اورمعاشرے کا اُس سے برتاو اور رويہ ايسا مسئلہ ہے جو ہميشہ سے مختلف معاشروں اورمختلف تہذيب وتمدن ميں زير گفتگو رہا ہے۔ اس دنيا کي نصف آبادي ہميشہ خواتين پر مشتمل رہي ہے۔ دنيا ميں زندگي کا قيام جس تناسب سے مردوں سے وابستہ ہے،اُسي طرح خواتين سے بھي مربوط ہے۔خواتين نے عالم خلقت کے بڑے بڑے کاموں کو فطري طور پر اپنے ذمے ليا ہوا ہے

آخری تازہ کاری بوقت منگل, 28 جون 2011 03:56
مزید پڑھیے۔۔۔
 
خواتین کے بارے میں چند دلچسپ قدیم امریکی قوانین پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر جمیل اختر واشنگتن   
بدھ, 23 مارچ 2011 20:43

  امریکی خواتین دیگر مظاہرین کے ساتھ نسل پرستی کے خلاف احتجاج کررہی ہیں۔ 

ہالی وڈ کی فلموں اور میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں امریکی خواتین کی آزادیوں اور انہیں حاصل حقوق کی ایک پرکشش تصویر پیش کی جاتی ہے ، لیکن مبصرین کے مطابق اب بھی اس ملک میں ایسی تنظیمیں موجود ہیں جو خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہتی  ہیں۔ جن کا کہنا ہے کہ کئی شعبوں اور علاقوں میں خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق حاصل نہیں ہیں اور انہیں مردوں سے کم اجرت دی جاتی ہے۔ 

امریکہ کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کا علمبردار سمجھا جاتا ہے ۔ امریکی حکومت ہر سال دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر ایک رپورٹ شائع کرتی ہے ، اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے آواز اٹھانے والی بہت سی بین الاقوامی تنظیموں کے صدر دفاتر یہاں قائم ہیں۔ اس حوالے سے بہتر صورتحال کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انسانی حقوق کے  لیے اہم ترین تحریکیں بھی امریکہ کے اندر ہی چلیں، جن میں برابری کے حقوق کے لیے افریقی امریکی رہنمامارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی تحریک بطور خاص قابل ذکر ہے۔

آخری تازہ کاری بوقت بدھ, 23 مارچ 2011 20:46
مزید پڑھیے۔۔۔
 
اسلام ميں خواتين کي فعاليت و ملازمت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر Administrator   
پیر, 14 مارچ 2011 10:20

اسلام ان تمام چيزوں کو اہميت نہيں ديتا ہے۔ اسلام خواتين کے کام اور ملازمت کرنے کا موافق ہے بلکہ اُن کي فعاليت و ملازمت کو اُن حد تک کہ اُن کي بنيادي اور سب سے اہم ترين ذمے داري يعني تربيت اولاد اور خاندان کي حفاظت سے متصادم نہ ہو شايد لازم و ضروري بھي جانتا ہے۔ ايک ملک اپني تعمير و ترقي کيلئے مختلف شعبہ ہائے زندگي ميں خواتين کي قدرت و توانائي سے بے نياز نہيں ہوسکتا

آخری تازہ کاری بوقت منگل, 28 جون 2011 03:56
مزید پڑھیے۔۔۔
 
خواتين کے مسائل اور حقوق کے بارے ميں اسلام کي عادلانہ نظر پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر Administrator   
پیر, 14 مارچ 2011 10:17
اسلام،خواتين کيلئے ايک عظيم و بلند مقام و مرتبے کا قائل ہے اور انہيں مشخص شدہ حقوق اور عملي زندگي خصوصاً خاندان کے قيام ودوام ميں بنيادي کردار عطا کرتا ہے اور اِسي طرح اُن کے اور مردوں کے درميان فطري اورمنطقي حدود کو معين کرتاہے ۔

خواتين کيلئے اسلام کي سب سے بڑي خدمت، معاشرے کے اِس اہم طبقے اور اُن کے حقوق کي نسبت عمومي نظر وزاويے کي اصلاح اور خواتين کو ايک جامع خانداني نظام اورمعاشرتي زندگي ميں ايک اہم کردار دلانا ہے ۔ اس سلسلے ميں خانداني نظام زندگي ميں اُن کے حقوق اور مقام و مرتبے کو استحکام بخشنا،فضول خرچي، شاہانہ ٹھاٹھ باٹھ، تجمّل پرستي، زينت و آرائش کو ظاہر نہ کرنا اور جنسي و مادي امور ميں سرگرمي کو ممنوع قرار دينا اور خواتين کے رُشد و معنوي ترقي اوربلند وبالا انساني مقامات تک رسائي کے امکانات فراہم کرنا، اسلام کي ہدايت اور منصوبہ بندي ميں شامل ہيں ۔

آخری تازہ کاری بوقت منگل, 28 جون 2011 03:55
مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 اگلا > آخر >>

صفحہ 5 کا 7

كليه حقوق اين سايت متعلق به انجمن علمی و پژوهشی فقه قضایی است و نقل مطالب بدون ذكر منبع غير مجاز مي باشد
مسؤولیت مقالات به عهده نویسنده بوده، درج مقاله به منزله تایید آن نیست
Template name : Alqaza / Template designed by www.muhammadi.org

SMZmuhammadi July 2010